ابو بکر – امید کا روشن چہرہ

ابو بکر، یوسف کا بیٹا، ہماری LCF فیملی کا ایک نہایت خاص اور باہمت فرد ہے۔ اپنی جسمانی معذوری کے باوجود، وہ LCF سینٹر میں نہ صرف ہنسی خوشی وقت گزارتا ہے بلکہ اپنے اطراف کے لوگوں کے لیے بھی حوصلے کا ذریعہ بنتا ہے۔
 
ہم نے اسے صرف ایک سہارا نہیں دیا، بلکہ ایک نئی امید دی — ایک ویل چیئر، جو اسے اپنے خوابوں کی جانب قدم بڑھانے کا موقع دیتی ہے۔
آئیے! آپ بھی اس نیکی میں ہمارا ساتھ دیں۔
 
ایک ویل چیئر — ایک نئی زندگی کی جانب پہلا قدم
 
📞 رابطہ کریں: 03000110575